موسیٰ خیل؛شہر اور مضافات میں زلزلے کے جھٹکے

موسیٰ خیل (ریپبلکن نیوز) شہر اور مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ زلزلے کے دوران شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ تاہم ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے

مزید خبریں اسی بارے میں

Close