آواران؛ پاکستانی فوج کا زمینی و فضائی آپرہشن جاری، ہلاکتوں کا خدشہ

آواران (ریپبلکن نیوز) آواران میں ریاستی فورسز کا آپریشن، آمدہ اطلاعت کے مطابق پاکستانی فوج کی جانب سے آواران کے مختلف علاقوں میں زمینی و فضائی آپریشن کیا جارہا ہے جو گزشتہ روز شروع کیا گیا تھا زرائع کے مطابق ہیلی کاپٹروں اور زمینی دستوں کی شیلنگ سے بڑے پیمانے پر جانی نقصانات کا خدشہ ہے تاہم فورسز کی جانب سے کیئے جانے والے ناکہ بندی کی وجہ سے مصدقہ معلومات کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے جس کی وجہ سے ابھی تک کسی بھی شخص کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاع نہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close