راولپنڈی میں ناکے پر موجود پولیس پر فائرنگ، 1 اہلکار ہلاک

نیوز ڈیسک (ریپبلکن نیوز) راولپنڈی میں پولیس ناکے پر فائرنگ سے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے سید پور روڈ پرموٹرسائیکل سوار ملزمان نے پولیس ناکے پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 2اہلکار زخمی ہوگئے، زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

جبکہ ہسپتال میں ایک اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا
ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close