لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف بلوچ ریپبلکن پارٹی برطانیہ کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کا علان

لندن (ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن پارٹی برطانیہ چیپٹر کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کا علان

بلوچ ریپبلکن پارٹی برطانیہ چیپٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کی جانب سے دو دسمبر بروز اتوار کو لندن میں برطانوی وزیر اعظم کے دفتر کے سامنے بلوچ لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے بی آر پی و بی آر ایس او کی جانب سے ساوتھ کوریا میں مظاہرہ

بلوچستان میں بڑھتے جبری گمشدگیوں کے خلاف جرمنی میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، بی آر پی

بلوچ ریپبلکن پارٹی کے لاپتہ کارکنان کے لواحقین بھی احتجاج میں شامل ہوگئے

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ احتجاج کا مقصد بلوچستان میں سیاسی کارکنان اور طلبا کے جبری گمشدگیوں میں دن با دن اضافہ ہوتا جارہا ہے جبکہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فوجی آپریشنوں میں بھی تیزی لائی گئی ہے۔

بی آر پی یو کے چیپٹر کے صدر منصور بلوچ نے لندن میں مقیم تمام بلوچ کارکنان و ہمدردوں سے مظاہرے میں شرکت کرنے کی اہیل کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مظاہرہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بچے شروع کیا جائے اور تین بجے تک جاری رہے گا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close