بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آزان کا احترام کرتے ہوئے اپنی تقریر روک دی

نئی دہلی (ریپبلکن نیوز) انتخابی مہم کے سلسلے میںبھارتی ریاست گجرات میں موجود بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک جلسہ میں اس وقت اپنی تقریر روک دی جب قریبی مسجد سے اذان کی آواز سنائی دی۔ اذانکے بعد انہوں نے کہا کہ وہ صرف ہندوﺅں کے وزیر اعظم نہیں بلکہ بھارت میں بسنے والے تمام مذاہب کے لوگوں کے وزیر اعظم ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close