مند سے مسلح افراد نے ایک شخص کو اغواء کرلیا

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل مند سے نامعلوم مسلح افراد نے بندوق کے زور پر ایک شخص کو اغواء کرلیا۔

زرائع کے مطابق تحصیل مند کے علاقے کترنزز سے مسلح افراد نے ایک شخص کو جبری طور پر بندوق کے زور پر گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے جس کی شناخت سلمان ولد محمد رحیم سکنہ گواک سے ہوگئی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close