سبی میں مسلح افراد نے 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا

دھماکے کے نتیجے میں کوئٹہ کو گیس کی فراہمی فوری طورپر معطل ہوگئی ہے

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع سبی میں مسلح افراد نے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیزمواد نصب کر کے تباہ کردیا۔

ریپبلکن نیوز کے نمائندے کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے ڈھاڈر میں کمبڑی پُل کے مقام پر 18انچ قطر کی کوئٹہ جانے والی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کر کے تباہ کر دیا ہے۔ دھماکے کے بعد کوئٹہ کو گیس کی فرائمی فوری طورپر معطل ہوگئی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close