چمن میں کرسچن کالونی میں بم دھماکہ، بچہ ہلاک

دھماکہ مسیحیوں کے رہائشی کالونی کے گیٹ پر ہوا

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) چمن میں کرسچن کالونی میں بم دھماکہ، تفصیلات کے مطابق دھماکہ مسیحیوں کے رہائشی کالونی کے گیٹ پر ہوا جس سے گیٹ کو نقصان پہنچا دھماکے میں ایک بچہ ہلاک دوسرا شدید زخمی۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close