بی آر اے نےڈیتھ سکواڈکارندوں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی نے سوئی میں بارودی سرنگ دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سر باز بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے بتایا کہ بلوچ سرمچاروں نے ڈیتھ سکواڈ کے کارندوں پر سوئی کے علاقے پٹ فیڈر کے مقام پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا جس میں ڈیتھ سکواڈ کے 2 کارندے بگو بگٹی اور نوزو ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوئے۔ وہ تمام لوگ جو بلوچ تحریک کے خلاف ریاست کا آلہ کار بنے ہوئے ہیں اپنی حرکتوں سے باز آجائیں ورنہ انہیں بھی نشانہ بنایا جائے گا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close