ڈیرہ بگٹی کی مرکزی بازار میں فائرنگ سے دو افراد زخمی

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز)ڈیرہ بگٹی کے مرکزی بازار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے مرکزی بازار میں ہوٹل کی چھت پر سے نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے غنی بگٹی اور علی بگٹی کو زخمی کردیا۔ واضح رہے کہ غنی بگٹی، احمدان بگٹی کی سرپرستی میں چلنے والی ڈیتھ سکواڈ کا بھی رکن ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close