سوئی میں سرکاری لشکر پر حملہ دو کارندے مارے گئے۔

ںصیر آباد( ریپبلکن نیوز) پاکستانی آرمی کے ڈیتھ سکواڈ کے کارندوں پر سوئی کے علاقے پٹ فیڈر کے مقام پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ، تفصیلات کے مطابق سوئی کے علاقے پٹ فیڈر میں منحرف سرمچاروں کے  ایک گاڈی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ڈیتھ سکواڈ کے دو کارندے بگو بگٹی اور نوزو ہلاک اور جبکہ دو زخمی ہوئے ہیں۔ یاد رہے کہ مزکورہ دونوں افراد کچھ عرصہ قبل ایک آزادی پسند تنظیم سے مںحرف ہوکر سرکاری لشکر میں شامل ہو گئے تھے اور آزادی پسند بلوچ جہد کاروں کے خلاف متحرک ہوگئے تھے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker