بی آر نے ایف ڈبلیو او کے اہلکاروں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

بالگتر(ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نہ معلوم مقام سے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی آر اے کے سرمچاروں نے بالگتر کے علاقے سہاکی میں قائم فرنٹئر ورکس آرگنائزیشن( ایف ڈبلیو او) کے کیمپ پر جدید ہتیاروں سے حملہ کیا ہے۔سرباز بلوچ نے کہا ہے کہ اس حملے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصاپہنچا ہے۔یاد رہے کہ بلوچ ریپبلکن آرمی بلوچستان بھر میں پاکستانی فورسز اور ریاستی تنصیبات پر متعدد حملے کر چکی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close