ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن دھماکہ سے تباہ، پلانٹ کو سپلائی معطل

derabugtigasblast_2-1-2015_173672_lڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں گیس پائپ لائن دھماکہ سے تباہ، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں نامعلوم افراد نے کنوا نمبر 24 سے پلانٹ کو جانے والی 16 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا جس کے باعث پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی اور پلانٹ کو گیس کی فراہمی مکمل طور پر معطل ہوگی۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close