بلوچ ری پبلکن آرمی نے مند میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 23 جون کو مندسورو میں فورسز کے مرکزی کیمپ کے مرکزی مورچے پرخودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا- جس سے فورسز کوبھاری جانی و مالی نقصان پہنچا- ہماری کاروائیاں ایک آزاد و خود مختیار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے-

مزید خبریں اسی بارے میں

Close