بی آر ایس او کے کارکن سلام بلوچ تربت سے بازیاب

کوئٹہ( ریپبلکن نیوز) بلوچ ری پبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے کارکن سلام بلوچ ولد رضا محمد ایک سال بعد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ چکے ہیں۔
سلام بلوچ کو پاکستانی فورسز نے تربت کوالوائی بازار میں موجود انکے گھر سے اغواء کیا تھا جو ایک سال تک لاپتہ رہے۔
یاد رہے کہ سلام بلوچ کو اس سے پہلے بھی ایک مرتبہ شہید امداد بجیر کے جنازے سے پاکستانی فورسز نے اغواء کیا تھا جنہیں 6ماہ بعد رہا کر دیا گیا تھا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close