بلوچستان لبریشن فرنٹ نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی

blfکوئٹہ (ری پبلکن نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی ۔ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے واقعات کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بدھ کے روز بسیمہ کے علاقے راغے میں فورسز کے قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا راغے میں شنگر کراس پر دوپہر کو سرمچاروں کے حملے میں دو گاڑیوں کو شدید نقصان اور ان میں سوار متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں حملہ کے بعد فورسز نے عام آبادیوں پر حملہ کرکے کئی لوگوں کو اغواء کر لیاترجمان نے کہا کہ مقصد کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی تاہم دوسری جانب فورسز پر حملے کے حوالے سے سرکاری سطح پر کوئی تصدیق نہیں کی گئی ۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker