ژوب میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا

islamabad-safe-city-project-deputy-superintendent-injured-in-firing-incident-1452593338-4808ژوب (ری پبلکن نیوز ) بلوچستان کے علاقے ژوب میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا پولیس کے مطابق ژوب کے علاقے کلی روہک میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص محمد اسحاق کو قتل کر دیا واقعہ کے فوری بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں مواقع پر پہنچ گئیں لاش کوہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker