نصیرآبادمیں مسلح افراد کی فائرنگ سے2 افراد جاں بحق

islamabad-safe-city-project-deputy-superintendent-injured-in-firing-incident-1452593338-4808ڈیرہ مرادجمالی( ری پبلکن نیوز)بلوچستان کے علاقے نصیرآبادمیں مسلح افراد کی فائرنگ سے2 افراد جاں بحق اطلاعات کے مطابق ضلع نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ منجھو شوری کی حدود گوٹھ غلام مصفطیٰ میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر جان محمد اورعلی گل کو قتل کر دیا اور ملزمان موقع واردات سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے واقع کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع واردات پر پہنچ گئی اور نعشوں کو ضروری کوروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا قتل کی وجہ پرانی دشمنی بنائی گئی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close