80سالہ بزرگ شیر علی بلوچ کی لاش بر آمد

13349174_10210159201843167_899221850_nکوئٹہ (ری پبلکن نیوز) 80سالہ بزرگ شیر علی بلوچ کی لاش بولان سے برآمد۔ یاد رہے کہ شیر علی کو پاکستانی فورسز نے 13فروری کو سبی سے اغواء کیا تھا جس کی تشدد زدہ لاش گزشتہ دن بولان سے بر آمد ہوگئی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close