کوئٹہ میں دھماکہ، اہلکاروں سمیت چار زخمی 

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) کوئٹہ کے سریاب روڈ پر چکی شاہوانی میں دھماکے کے نتیجے سیکورٹی اہلکاروں سمیت 4افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ایف سی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا سڑک کنارے نصب دھماکا خیز مواد کے پھٹنے سے ہوا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close