کیچ؛ ناصر آباد میں فورسز کی چوکی پر راکٹ حملے

تربرت (ریپبلکن نیوز) ناصر آباد میں ایف سی چوکی پر بلوچ سرمچاروں کا راکٹوں سے حملہ، تفصیلات کے مطابق  آج گیارہ بجے کے قریب بلوچ سرمچاروں نےکیچ کے علاقے ناصر آباد بازار میں تین سے زائد گولے ایف سی چوکی پر فائر کے جو ایف سی چوکی کے اندر گر کر زوردار دھماکوں سے پھٹ گئے، زرائع کے مطابق حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close