ڈیرہ بگٹی میں فوجی بربریت، ۸۰ سالہ بزرگ شاعر کو شہیدکردیا گیا۔

ڈیرہ بگٹی (رپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی آپریشن میں انقلابی شاعر مسک علی بگٹی شہید، تازہ ترین اطلاعت کے مطابق پیر سہوری دربار کے قریب پاکستانی افواج نے ۸۰ سالہ بلوچی زبان کے انقلابی شاعر مسک علی ولد سبز علی بگٹی کو شہید کردیا ہے جبکہ اسی علاقے میں مزید شہادتوں کی اطلاعت بھی ہیں تایم فوری طور پر مزید معلومات حاصل نہیں ہوسکی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close