کیچ کے علاقے دشت میں قابض فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز) کیچ کی علاقے دشت میں پاکستانی افواج پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ۔ تفصیلات کے مطابق  آج دشت کے علاقے مچات میں قابض فورسز پر بلوچ سرمچاروں نے ریموٹ کنٹرول بمب کے ذریعے ایک گاڈی کو نشانہ بنایا ،دھماکے سے فورسز کی ایک گاڈی مکمل تباہ ھو گئی جبکہ گاڈی میں سوار تمام اہلکار ہلاک ھو گئے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker