بیرون ملک مقیم بلوچ رہنماوں کو قتل کردینا چایئے، مشرف

نیوز ڈیسک (ریپبلکن نیوز) پاکستان کے سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف نے گزشتہ روز پاکستانی کے ایک نجی ٹیلی ویزن کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم بلوچ رہنماوں کو قتل کردینا چائیے، ان کا کہنا تھا کہ ایسا ہر کوئی کرتا ہے آیا ہے اور ہمیں بھی کرنا چایئے جو ہمارے ملک دشمن عناصر ہیں اور جو لوگ باہر بیٹھ  کر آرمی پرتنقید کرتے ہیں ان سب کو مار دینا چائیے

مزید خبریں اسی بارے میں

Close