کوہلو میں دھماکہ، خاتوں سمیت تین افراد زخمی

کوہلو (ریپبلکن نیوز)  تحصیل کاہان کے علاقے جنتلی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، تفصیلات کے مطابق دھماکے میں ایک خاتون سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوئے زخمیوں کو ڈیرہ بگٹی ھسپتال منتقل کیا گیا۔ زخمی ہونے والے مری قبیلے کے لوہارانی شاخ سے ہیں.

مزید خبریں اسی بارے میں

Close