فورسز کےکافلے پر حملہ کر کے چھ اہلکاروں کو ہلاک کیا۔بی آر اے

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے گزشتہ شب تربت کے علاقے دشت بلنگور کے مقام پر درچکوہ اور وچات کے درمیان فورسزکے قافلے پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک گاڑی مکمل طور پر تباہ جبکہ 6 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ ترجمان نے کہا کہ مقصد کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker