ہمارے بارے میں

ریپبلکن نیوز نیٹورک اگست 2015 کو وجود میں آیا، اور بلوچستان کے حوالے سے خبریں شائع کرنے کی وجہ سے یہ بلوچستان کا اہم اور قابلِ بھروسہ ادارہ ہے جس میں ان خبروں کو شائع کیا جاتا ہے جنہیں شائع کرنے سے پاکستانی یا دیگر بین الاقوامی زرائع ابلاغ کھتراتے ہیں۔

بلوچستان جو کہ ایک جنگ زدہ خطہ ہے جہاں پاکستانی و بین الاقوامی صحافیوں کوریاستی افواج اور خفیہ اداروں کی جانب سے روکھا جاتا ہے لیکن ریپبلکن نیوز سے وابستہ صحافی حضرات ان مشکل اور پرخطر حالات میں بھی بلوچستان بھرمیں رپورٹنگ کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

 

Close