پرائیویسی پالیسی

  • ادارہ ریپبلکن نیوز ویب سائٹ پر آنے والے ہر شخص کی رازداری کے حق کا احترام کرتی ہےاور دی آر این این کے ای میل لسٹ کےلیے سبکرائب کرنے والے ہر شخص کا ڈیٹا تھرڈ پارٹی ویب سرور پر محفوظ رہتا ہے۔

 

  • ویب سائٹ پر آنے والے افراد کا ڈیٹا صرف ڈیموگرافک معلومات حاصل کرنے کےلیے لیا جاتا ہے تاکہ ویب سائٹ کے معیار کو بہتر بنایا جاسکے۔

 

  • ادارے کے ویب سائٹ پر گوگل ایڈسنس، فیس بک، ٹویٹر، گوگل پلس، گوگل اینالٹکس، انسٹا گرام اور یوٹیوب سمیت دیگر سوشل ویب سائٹس  کے ککیز کا استعمال کیا جاتا ہے۔جبکہ ویب سائٹ پر اپنا زاتی معلومات یعنی نام، ای میل ایڈریس وغیر درج کرنے والے قارئین کا ڈیٹا تھرڈ پارٹی کے ڈیٹا بیس میں محفوظ رہتاہے جنہیں قارئین کو طلب کردہ مواد کی فرائمی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اور قارئین کو اطلاع دیئے بغیر ادارہ ریپبلکن نیوز کسی بھی شخص کا زاتی معلومات کسی کو فرائم نہیں کرتا۔

 

  • ویب سائٹ پر رجسٹر اور زاتی معلومات یعنی نام اور ای میل ایڈریس فرائم کرنے والے قارئین ویب سائٹ کے ہیک ہونے کی صورت میں معلومات کے افشا ہونے کا زمہ دار خود ہونگے۔

 

  • اندرون ملک اور بیرون ملک ریپبلکن نیوز نیٹورک کے بیوروچیف اور دیگر نمائندے صرف اور صرف دی آرن این این ڈاٹ کام کی حد تک ہم سے وابستہ ہیں اور اِدارہ انکے کسی ذاتی فعل کا نہ تو ذمہ دار ہے اور نہ ہی جوابدہ۔

 

  • دی آر این این پر جن دیگر ویب سائٹوں کے لنکس دیئے جاتے ہیں انکے اشاعتی مواد کا ادارہ ریبلکن نیوز کسی بھی صورت زمہ دار نہیں۔

 

  • ادارہ ریپبلکن نیوز  شائع شدہ مواد میں اضافہ اور ترمیم کا مکمل اختیار رکھتا ہے۔

 

  • اِدارہ کسی بھی تحریر یا دیگر مواد  کی اشاعت سے انکار کر سکتا ہے،اور شائع ہونے کے بعد بغیر کوئی وجہ بتائے مواد کو سائٹ سے حذف بھی کرسکتا ہے۔

 

  • اِدارہ ریپبلکن نیوز اپنی کسی بھی اشاعت کے ذرائع کسی کو کسی بھی صورت میں ظاہر کرنے کا پابند نہیں ہے۔

 

  • ریپبلکن نیوز پر شائع شدہ مواد کو اگر کسی دوسرے ویب سائٹ پر شائع کیا جاتا ہے تو دی آر این این کا حوالہ دیا جانا لازمی ہے۔

 

  • ریپبلکن نیوز نیٹورک سے وابستہ تمام صحافیوں پر لازمی ہے کہ وہ صحافتی اصولوں کی مکمل پاسداری کرتے ہوئے اپنے فرائض انجام دینگے، اور کسی بھی شخص کی اسکی مرضی کے بغیر زاتی معلومات افشاکرنے سے گریزاں رہینگے۔  ضرورت محسوس  ہونے پر صحافی ادارے کو جوابدہ ہیں۔

 

Close